Monday, 30 October 2023

Sunday, 22 October 2023

Where Did Patrick Mahomes Go to College?

In the world of football, certain names stand out as beacons of talent and skill, captivating the hearts of fans worldwide. Patrick Mahomes is undoubtedly one of those stars, known for his remarkable arm strength, agility, and innate ability to read the game. But before he rose to fame in the National Football League (NFL), Mahomes had to undergo a transformative period during his college years. In this blog post, we will explore the journey of this prodigious athlete and answer the question: Where did Patrick Mahomes go to college? The Texas Tech University Years Patrick Mahomes' college career began at Texas Tech University, located in Lubbock, Texas. It was here that he embarked on a dual-sport journey, excelling not only in football but also on the baseball diamond. His dedication and talent were evident from the outset, and it didn't take long for him to capture the attention of both sports' enthusiasts and scouts.
A Dual-Sport Pursuit During his freshman and sophomore years, Mahomes managed the demanding task of juggling two sports: football and baseball. It was an impressive feat in itself, as not many athletes can maintain excellence in two distinct disciplines. On the football field, he exhibited his prowess as a quarterback, showcasing the attributes that would eventually make him a top NFL draft prospect. Simultaneously, Mahomes shined as a baseball pitcher, further adding to his reputation as a versatile athlete. The Shift Towards Football Despite his proficiency in baseball, Patrick Mahomes made a pivotal decision after his sophomore year – he chose to focus exclusively on football. This choice was met with both anticipation and excitement, as it allowed him to channel his full potential into the sport he loved most. The decision paid off immensely, as he quickly emerged as one of the most exciting quarterbacks in college football. Setting Records and Making History Mahomes' junior year at Texas Tech was nothing short of extraordinary. He left an indelible mark on the college football landscape, setting records that would etch his name into the NCAA history books. One of his most remarkable achievements was tying the record for single-season passing touchdowns in NCAA history during the 2016 season. His 50 touchdown passes that season were a testament to his exceptional talent and leadership on the field.
The NFL Awaits Patrick Mahomes' stellar performances at Texas Tech caught the attention of NFL scouts and analysts. With his impressive college football career drawing to a close, he declared for the 2017 NFL Draft. The Kansas City Chiefs recognized his exceptional potential and selected him as the 10th overall pick. Little did they know that they were about to welcome a generational talent who would revolutionize the quarterback position in the NFL. Conclusion In conclusion, Patrick Mahomes' journey to the NFL was paved with determination, passion, and an unwavering commitment to his craft. Texas Tech University provided the platform for him to hone his skills and showcase his incredible athletic abilities. From excelling in both football and baseball to making the tough decision to focus solely on football, Mahomes demonstrated the qualities that have made him a legendary figure in the world of sports. His record-setting performances at Texas Tech were merely the beginning, as he continues to mesmerize football fans with his electrifying plays in the NFL. As we witness the unfolding career of this extraordinary athlete, we are reminded that greatness often begins on the college fields, where dreams take shape, and the legacy of a sporting icon begins.

Thursday, 30 August 2018

زیادہ پانی پینے سے کیا خطرات لاحق ہو سکتے ہیں

زیادہ پانی پینے سے کیا خطرات لاحق ہو سکتے ہیں


بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو کھانا یا ورزش پانی پیے بغیر کرسکتے ہوں۔ویسے تو ہمارے جسم کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے مگر اس کا بہت زیادہ استعمال بھی سنگین امراض کا باعث بن سکتا ہے۔تو یہ اچھا خیال ہے کہ پانی کی مقدار کو جسمانی ضروریات کے مطابق محدود کردیا جائے، مگر کچھ کام یا چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے دوران پانی پینے سے گریز کرنا بہتر ہوتا ہے۔سونے سے قبل سونے سے قبل پانی پینے سے گریز کرنے کی 2 وجوہات ہیں، ایک تو یہ کہ بستر پر جانے سے قبل اس یسال کا استعمال نیند کو متاثر کرسکتا ہے، اس عادت کے نتیجے میں رات کو پیشاب کے لیے اٹھنا پڑ سکتا ہے جبکہ سونے میں بھی معمول سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔ اسی طرح دوسری وجہ کا تعلق گردوں سے ہے۔ جیسا آپ کو علم ہوگا کہ دن کے مقابلے میں رات کو گردے اپنے افعال سست روی سے سرانجام دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کچھ افراد کو صبح اٹھنے پر چہرے اور ہاتھ پیر سوجنے کی شکایت کا سامنا ہوتا ہے۔ رات کو سونے سے قبل پانی پینا ایسے افراد میں یہ مسئلہ بڑھا سکتا ہے۔ورزش کے دوران ایک تحقیق کے مطابق ورزش کے دوران پانی پینا منفی اثرات کا باعث بن سکتا ہے، ورزش کے دوران جسمانی درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے جس سے گرمی کا احساس ہوتا ہے، مگر خود کو ٹھنڈا کرنے کے لیے زیادہ پانی پینا مختلف اثرات جیسے سردرد، متلی، سرچکرانے وغیرہ کا باعث بن سکتا ہے۔ اسی طرح امراض قلب کے شکار افراد اگر ورزش کے دوران پانی استعمال کریں تو دل پر بوجھ بڑھنے کا امکان ہوتا ہے، اسی لیے ڈاکٹر ورزش کے بعد ہی پانی پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔پیشاب کی رنگت ختم ہوجانابے رنگ پیشاب اس بات کی نشانی ہے کہ جسم میں پانی کی مقدار زیادہ بڑھ چکی ہے، اس کی وجہ دن بھر میں زیادہ پانی پینا ہوتا ہے۔ ایسا ہونے سے جسم میں سوڈیم کی سطح کم ہوتی ہے جو کہ مختلف طبی مسائل بشمول ہارٹ اٹیک کا خطرہ بن سکتی ہے۔مرچوں کا احساس کم کرنے کی کوشش زیادہ مرچ مصالحے کے بعد اگر جلن کا احساس ہورہا ہو تو پانی پینے سے گریز کرنا چاہیے، مرچوں میں موجود ایک مالیکیول اسی وقت تحلیل ہوتا ہے جب پانی کی جگہ ٹھوس سیال جیسے دودھ کو پیا جائے۔ اگر مرچوں کے اوپر پانی پیا جائے تو وہ مالیکیول برقرار رہتا ہے اور منہ سے غذائی نالی تک پھیل سکتا ہے، جس سے صورتحال زیادہ بدتر ہی ہوسکتی ہے۔کھانے سے قبل، دوران یا بعد میں پیناکھانے کے دوران پانی پینا بدہضمی کا باعث بن سکتا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارا منہ لعاب دہن بناتا ہے جس میں ایسے انزائمے ہوتے ہیں جو صحت مند نظام ہاضمہ کے لیے ضروری ہیں۔ کھانے کے دوران پانی پینا اس عمل کو کم کردیتا ہے جس کے نتیجے میں جسم غذا ہضم نہیں کرپاتا جو وقت گزرنے کے ساتھ معدے کے لیے نقصان پہنچانے کا باعث بنتا ہے۔ خیال رہے کہ ٹھنڈا پانی پینا اس صورتحال کو مزید بدتر کرسکتا ہے۔مصنوعی مٹھاس یہ مشورہ ان افراد کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے جو موٹاپے یا جسمانی وزن میں کمی کی کوشش کررہے ہوں، مصنوعی مٹھاس خوراک کی اشتہا کو بڑھا کر جسمانی وزن میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔سمندری پانی یہ تو سب کو معلوم ہے کہ سمندر پانی پینے سے گریز کرنا چاہیے مگر بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ یہ صحت کے لیے نقصان دہ کیوں ہے۔ سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ سمندری پانی مختلف وائرسز سے بھرا ہوتا ہے جو نقصان پہنچاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ غلطی سے بھی یہ پانی منہ --> میں چلاجائے تو اسے فوری تھوک دینا چاہیے۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ سمندری پانی میں نمک کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور جسم کو اسے خارج کرنے کے لیے بہت زیادہ خالص پانی کی ضرورت پڑسکتی ہے جس کا نتیجہ سنگین ڈی ہائیڈریشن کی شکل میں نکل سکتا ہے۔اگر پہلے ہی بہت زیادہ پانی پی چکے ہوںاوپر لکھا تو جاچکا ہے مگر پھر یاد دلاتے جائیں کہ بہت زیادہ پانی پینا سوڈیم کی سطح کم کرکے ناخوشگوار اثرات کا باعث بن سکتا ہے۔ اسی طرح یہ عادت گردوں کے لیے بھی نقصان دہ ہے کیونکہ اسے خون میں موجود اہم اجزاءکو ریگولیٹ کرنے کا کام چھوڑ کر پانی کے اخراج کے لیے زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے۔

Wednesday, 29 August 2018

فیس بک اب یوٹیوب کے لیے بھی خطرہ بننے کیلئے تیار



فیس بک نے یوٹیوب کو آڑے ہاتھوں لینے کے لیے اپنی سروس 'ویڈیو واچ' کو اب دنیا بھر کے لیے متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جسے میں پیش کیا گیا تھا۔اس ویڈیو واچ نامی سروس میں فیس بک کی جانب سے مختلف اداروں کی شراکت سے اوریجنل شوز کو نشر کیا جاتا ہے۔گزشتہ سال فیس بک نے اعلان کیا تھا کہ ویڈیو واچ اس کا ری ڈیزائن ویڈیو پلیٹ فارم ہے اور اب کمپنی کے ویڈیو ہیڈ فیجی سیمو کا کہنا تھا کہ امریکا بھر میں ہر ماہ 5 کروڑ سے زائد افراد اس سروس میں کم از کم ایک منٹ کی ویڈیو دیکھنے آرہے ہیں۔ فیس بک کے مطابق اہل کریٹیرز برطانیہ، آئرلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور امریکا میں اپنی ویڈیوز سے پیسے کماسکیں گے جبکہ دیگر متعدد ممالک میں بھی ایڈ بریکس سروس (ویڈیو سے آمدنی) جلد متعارف کرائی جائے گی۔ فیس بک میں نئی تبدیلی کیا ہے؟اس مقصد کے لیے ویڈیو پوسٹ کرنے والے کو کم از کم 3 منٹ کی ویڈیو تیار کرنا ہوگی اور اس کے ایک منٹ کے کم از کم ویوز 2 ماہ کے دوران 30 ہزار سے زائد جبکہ 10 ہزار فالورز ہونا ضروری ہوں گے۔کمپنی کے مطابق وہ اس سروس کے لیے مواد کی تیاری میں 2 ارب ڈالرز خرچ کرے گی تاکہ یوٹیوب یا نیٹ فلیکس کو ٹکر دی جاسکے۔فوٹو بشکریہ فیس بکاس منصوبے سے جہاں فیس بک اپنے صارفین کو زیادہ سے زیادہ وقت تک ویب سائیٹ پر آن لائن رہنے مجبور کرے گی، وہیں وہ ان ویڈیوز اور شوز کے ذریعے اشتہارات کی مد میں آمدنی بھی بڑھے گی۔کمپنی کے خیال میں اس منصوبے سے فیس بک صارفین کو یوٹیوب اور ٹی وی چینلز کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی، کیوں کہ اس منصوبے میں صارفین کے لیے ایسے ویڈیوز اور شوز پیش کیے جائیں گے، جنہیں لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ 

Tuesday, 28 August 2018

YouTube Launches new feature Time watched Dashboard



گوگل کی خواہش ہے کہ اس کے صارفین اپنا بہت زیادہ وقت یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھتے ہوئے نہ گزاریں اور اس مقصد کے لیے ایک نیا فیچر بھی متعارف کرایا ہے۔جی ہاں گوگل کی خواہش ہے کہ ٹیکنالوجی لوگوں کی توجہ بھٹکانے کا باعث نہ بنے اور وہ اس حوالے سے لوگوں کی مدد کرنا چاہتا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ یوٹیوب میں ایسا فیچر متعارف کرادیا گیا ہے جو لوگوں کو یاد دلاتا ہے کہ انہوں نے کتنا وقت ویڈیوز دیکھتے یا سنتے ہوئے گزار دیا ہے۔سننے میں یقین تو نہیں آتا مگر یوٹیوب آپ کو ویڈیو دیکھنے سے روکنے میں مدد دینے کے لیے تیار ہے۔یہ فیچر بائی ڈیفالٹ تو نہیں ہوگا بلکہ خود سیٹ کرنا ہوگا مگر پھر بھی کمپنی کی جانب سے کافی خوشگوار اقدام ہے۔اس فیچر کو ٹائم واچڈ کا نام دیا گیا ہے اور یہ صارفین کے اکاﺅنٹ مینیو میں موجود ہے۔اسکرین شاٹاس پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے سب سے اوپر واچ ہسٹری ٹرن آن کا آپشن ہوگا، جس پر کلک کرنےک ے بعد آپ جان سکیں گے کہ آج، گزشتہ روز، گزشتہ ایک ہفتے میں کتنا وقت آپ نے یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہوئے گزارا اور آپ اوسطاً کتنا وقت اس ویب سائٹ یا ایپ کو دیتے ہیں۔اسکرین شاٹگوگل کے مطابق ہمارا مقصد یوٹیوب پر صارفین کو اپنا وقت گزارنے کے لیے زیادہ بہتر سمجھ فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی زندگی میں اسے بہتر طریقے سے فٹ کرسکیں۔اس فیچر میں یوٹیوب میوزک اور یوٹیوب ٹی وی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔اس سے قبل یوٹیوب میں رواں سال مئی میں ریمائنڈ می ٹو ٹیک اے بریک کا آپشنل فیچر بھی دیا گیا تھا جو کہ ٹائم واچڈ کے مینیو میں بھی نیچے اب دیا گیا ہے۔فوٹو بشکریہ گوگلآپ اس میں اپنی پسند کے وقت کا تعین کرسکتے ہیں، یعنی کتنے منٹ یا گھنٹوں بعد اس حوالے سے یاد دہانی کرائی جائے۔اسکرین شاٹ

فیس بک کا ہم خیال لوگوں کو مزید قریب لانے کےلیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

Facebook lunching his new feature soon



سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے ہم خیال لوگوں کو مزید قریب لانے کےلیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ،سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی ایک نئے فیچر کا اضافہ کرنے جارہی ہے جو پوری دنیا سے ہم خیال لوگوں کو قریب لائے گا یعنی اگر ایک شخص پاکستان میں رہتا ہے اور دوسرا امریکا میں مگر ان دونوں میں کوئی بھی ایک بات مشترک ہے تو فیس بک ان دونوں میں روابط قائم کرنے کے مواقع فراہم کرے گی۔ نئے فیچر کے اضافے کے بعد جب کوئی صارف کسی بھی برانڈ یا پبلشر کے صفحے پر کسی قسم کا ردعمل دے گا تو وہاں موجود اس صفحے کے دیگر فالوورز اور آپ میں جو بھی بات یکساں ہوگی وہ فیس بک نمایاں کردے گا، اور اس شخص کے نام کے نیچے ایک مخصوص لیبل بنا ہوگا۔ فیس بک کی جانب سے اس فیچر کو متعارف کرنے کا مقصد دراصل ان لوگوں میں روابط بڑھانا ہے جن کا آپس میں بظاہر کوئی تعلق نہیں اور نہ وہ ایک دوسرے کی فرینڈ لسٹ میں ہوتے ہیں مگر ان میں کچھ نہ کچھ چیزیں یا باتیں مشترکہ ہوتی ہیں مگر وہ ایک دوسرے سے بے خبر ہوتے ہیں-

Sunday, 26 August 2018

جی میل میں بھیجی گئی ای میل کو ”انڈو “ کرنا ممکن



نیویارک: مایہ ناز سرچ انجن گوگل نے جی میل کا ایک اور ویب بیسڈ فیچر اینڈروئیڈ جی میل ایپلی کیشن میں شامل کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جی میل میں آپ بھیجی گئی ای میل کو ”انڈو“ کر سکتے ہیں۔ اب اگر آپ کو ای میل بھیجتے ہی کسی غلطی کا احساس ہو تو آپ کے پاس ای میل کو انڈو کرنے کیلئے مزید چند سیکنڈ ہوتے ہیں، جس کے بعد آپ ای میل میں غلطی کی درستی کر کے اسے بھیج سکتے ہیں۔ تازہ ترین جی میل اینڈروئیڈ ایپ میں اب آپ ای میل بھیجیں گے تو ای میل بھیجنے کے ساتھ ہی آپ کو نیچے سیاہ رنگ کی بار پربائیں جانب Sending اور دائیں جانب ”کینسل “ لکھا ہوا نظر آئے گا۔ کینسل کا بٹن بھی ای میل کوبھیجے جانے سے روکنے کے لیے ہوتا ہے۔ اگر آپ وقت پر Cancel کا بٹن نہ دبا سکیں تو یہ کچھ دیر میں ”انڈو“ کے بٹن سے تبدیل ہوجائے گا۔ اس کے بعد آپ کئی سیکنڈ تک ”انڈو“ کے بٹن کو دبا کر بھیجی گئی ای میل کو واپس منگوا سکتے ہیں۔ عام طور پر ”انڈو“ کے بٹن کو دبانے کےلیے سات سے آٹھ سیکنڈ ہوتے ہیں۔ اس کے بعد ای میل کو واپس نہیں منگوایا جا سکتا۔ 

Saturday, 25 August 2018

مومو چیلنج سوشل میڈیا صارفین کی زندگی کا دشمن



اسلام آباد(نیو زڈیسک) بلیو وہیل کے بعد مومو چیلنج نے پاکستان کا رخ کرلیا، عوام کی زندگی سے کھیلنے والی یہ گیم سوشل میڈیا کے ذریعے عوام سے رابطہ کرتی ہے جس کے بعد انہیں خطرناک چیلنجز دیے جاتے ہیں۔بلیو وہیل کے بعد مومو چیلنج عوام کی جانوں --> سے کھیلنے لگی، دیگر ممالک کے بعد پاکستان کا رخ کرنے والی یہ گیم سوشل میڈیا صارفین کو خوفناک تصویر والے اکاؤنٹ سے میسج بھیجتی ہے۔ مومو چیلنج سوشل میڈیا صارفین کو ان کے نام سے مخاطب کر کے گیم کھیلنے کا چیلنج کرتی ہے۔ عام طور پر یہ گیم بچوں اور کمزور افراد کو نشانہ بناتی ہے۔ مختلف اقسام کے چیلنجز کا اختتام بالآخر گیم کھیلنے والے کی موت پر ہوتا ہے۔اس سے قبل بلیو وہیل گیم کئی افراد کی جانیں لے چکی ہے۔ مومو گیم سے بھی اب تک 12 سالہ لڑکی سمیت متعدد افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔ جس کے بعد سپین سمیت کئی ممالک نے عوام کو نامعلوم اکاؤنٹ سے آنے والے پیغامات کا جواب دینے سے منع کیا ہے۔

Wednesday, 22 August 2018

how to Increase Traffic and backlinks from reddit in urdu

Aj k is Article mein hum dekhain gay k Reddit se Traffic kaisay hasil ki jaye aur kaisay apnay blog ki traffic ko legal method se increase kiya jaye?

Is Article may Mein Aap ko Batane Ja Raha hun ke Reddit Kya Hai aur Hum Apne Blog ya Website mein Reddit se Traffic Kaise Le Sakte Hain.

how to Increase Traffic and backlinks from reddit in hindiurdu

Reddit Kya Hai ?


Dosto Reddit aik Social Media Site Hai Jahan Pr Log Youtube Videos, Images, Text Posts aur Web Posts Share Karte Hen Zyada Tar English Websites Apne Saare Posts Yahan pr Share Kar ke Buhat Zyada Traffic Receive Karti Hen.

Reddit ko zyada tar English mein Use Karte hain Lekin Kuch Waqt se Reddit Per urdu/hindi Users ki tadad Increase Hone Lagi Hai aur Log Hindi SubReddits bhi Banane Lage hen jo Kaafi Popular Bhi Ho Rahe Hain in subreddits ka istamal kr k hum apni website yr blog pr traffic hasil kr sactay hain.

Reddit ko use krnay ka tarika

Friends sab se pehlay ap ko reddit se traffic hasil krnay k liye account create krna ho ga. Account create krnay k liye ap Reddit.com Vist kr k Sign up kr lo.

how to Increase Traffic and backlinks from reddit in hindiurdu


ap kay Gmail ID pr Confirmation Mail Ayega us Pe Click Kar ke Verify Krein, uske baad aap Reddit use karne ke liye ready hain.

Account Create Ho Jane Ke Bad sub se Pehle Aap ko Apne Blog ya Article se Related SubReddits Search Kar ke Join Karne Honge.


SubReddit ko Aap ese Keh Sakte hen Jaise Facebook Groups Hote hen Isi Tarah Reddit men Subreddits Hote, jin Men Lakhon Nahi Balke Karoron Subscribers Hote Hai.

Lakin Yad Rahay ke Aap ko Apne Topic ke Mutabik SubReddits Join Karne Honge aur Han Aap Ek Article 1 se Zyada SubReddits mein Share Nahi Kar Sakte agar Aap ese Karte Hen to Aap ka Account Block Ho Sakta Hai.Ap ko khud hi aik acha subreddit dhondna prayga apnay blog articles k mutabik jis mein zyada tadad mein subscribers hn.

Us ke Ilawa Har SubReddit Men Apne Apne Rules Hote hen Jinko Follow Karna Lazmi Hota Hai Agar Aap Follow Nahi Karte to Aap ko us Group se Block Bhi Kiya Ja Sakta Hai.

Tip: Reddit Spamming naa ho uske liye bhut jada stricked hai, to aap aesa kuch bhi naa kare jisse lage ki aap sirf spamming kar rahe hai.. aesa karne par aapka Account block bhi ho sakta hai.


Reddit ko use karne ka jo faida hai wo ye, ki aap waha se traffic la sakte hai to High Quality Backlinks bhi bana sakte hai.

Monday, 9 July 2018

What is Google Dorks and How Hackers Use Them

Google is a Hacking Tool. The idea of using Google as a hacking tool or platform certainly isn’t a novel idea, and hackers have been leveraging this incredibly popular search engine for years. In fact, Google Dorks have their roots in 2002 when a man by the name of Johnny Long started using custom queries to search for elements of certain websites that he could leverage in an attack.It’s not a new concept, but your website could be advertising its own vulnerabilities on Google’s search engine. The term is called “Google Dorking,” and the process of finding vulnerable web servers through the search engine is easier than you think.

How It Works

One aspect of good web programming is returning user-friendly errors. If your application doesn’t catch coding bugs, the web server returns error details in the browser. In some cases, the error details contain user names, passwords, and database specifics that you don’t want visitors to see. Most users bounce from a website that serves errors, but not Google. Googlebot is just a crawler meant to scan the web for content, index it, and then present results to searchers. If your web server returns errors from coding bugs, Google indexes the content of these errors, which could mean that sensitive login information is indexed. The result is that your web server provides searchable content that can be used to hack your website.

Google Dorking refers to the process of using common error phrases that relate to a specific response code generated by a programming language. For instance, your PHP application might have the wrong database user name and password stored in your backend code. PHP returns a specific database login error that must be handled when coding an application.”Handling” an error refers to trapping it and sending a user-friendly response back to the browser. If you don’t handle the error, the database login credentials are returned to the browser. When Googlebot visits your pages, it sees the PHP errors and indexes the content. This content is then available to anyone who knows what PHP phrases to search for.

Understanding Google Dorks Operators

Just like in simple math equations, programming code, and other types of algorithms, Google Dorks has several operators that aspiring white hat hackers need to understand. There are far too many to include in this guide, but we will go over some of the most common:


  • intitle – this allows a hacker to search for pages with specific text in their HTML title. So intitle: “login page” will help a hacker scour the web for login pages.
  • allintitle – similar to the previous operator, but only returns results for pages that meet all of the keyword criteria.
  • inurl – allows a hacker to search for pages based on the text contained in the URL (i.e. “login.php”).
  • allinurl – similar to the previous operator, but only returns matches for URLs that meet all the matching criteria.
  • filetype – helps a hacker narrow down search results to specific types of files such as PHP, PDF, or TXT file types.
  • ext – very similar to filetype, but this looks for files based on their file extension.
  • intext – this operator searches the entire content of a given page for keywords supplied by the hacker.
  • allintext – similar to the previous operator, but requires a page to match all of the given keywords.
  • site – limits the scope of a query to a single website.

Custom Crafting Google Dork Queries

Now that we have a basic understanding of some of the operators and how Google Dorks can be used to scour the web, it’s time to look at query syntax. The following is the high level structure of Google Dorks that targets a specific domain:

  • “inurl: domain/” “additional dorks”
A hacker would simply plug in the desired parameters as follows:

  • inurl = the URL of a site you want to query
  • domain = the domain for the site
  • dorks = the sub-fields and parameters that a hacker wants to scan
If a hacker wishes to search by a field other than the URL, the following can be effectively substituted:

  • intitle:
  • inurl:
  • intext:
  • define:
  • site:
  • phonebook:
  • maps:
  • book:
  • info:
  • movie:
  • weather:
  • related:
  • link:
These options will help a hacker uncover a lot of information about a site that isn’t readily apparent without a Google Dork. These options also offer ways to scan the web to located hard to find content. The following is an example of a Google Dork:

inurl:login.jsp intitle:login

Making Effective Use of Operators

It may seem a little cryptic at first, so let me provide a few examples that show how the different operators can be used to locate content and website data. A user can make effective use of the intitle operator to locate anything on a website. Perhaps they are scraping email addresses and want to scan sites for the “@” symbol, or maybe they are looking for an index of other files.

Furthermore, the intext operator can basically be used to scan individual pages for any text you want, such as a target’s email address, name, the name of a web page (like a login screen) or other personal information to collect data about them.

The more you practice, the further you’ll be able to hone your queries to pinpoint different types of websites, pages, and vulnerabilities. Again, I need to caution you not to use these queries to attack another website, because that would be illegal and could get you into a lot of trouble. Still, Google Dorks are a great way to locate hidden information on the web, which is why hackers love to use them to find security flaws in websites.

Monday, 25 June 2018

Facebook Introduce New Feature | Group Admins Charge Members a Monthly Fee

IF YOU’RE the member of a Facebook group, you might soon have to pay a subscription fee with admins able to charge users for membership.

Group Admins Charge Members a Monthly Fee


YOU’LL soon have to pay a subscription fee to join some Facebook Groups.

Starting today, Facebook Group admins will be able to charge users for membership — using rolling monthly payments.

The new feature is called Subscription Groups, and will be available to a small number of groups on a trial basis initially.

But if it proves successful, it could become available to anyone who runs a Facebook Group.

“We hear from Group admins that they’re looking for ways to help them earn money to deepen engagement with their members and continue to support their communities,” Facebook’s Alex Deve said.

“Many admins do this today by creating an additional subscribers-only group that sits alongside their existing group, and rely on additional tools to track and collect payments.”

Subscription Groups should solve this issue, by making it possible to collect payments directly through Facebook.

You’ll be able to sign up to a group and manage your subscription directly through the Facebook app on iOS and Android phones.

Subscription fees will range from $4.99 to $29.99 each month.

One of the launch partners for Subscription Groups is Sarah Mueller. She currently runs a Group called Declutter My Home, which “inspires and motivates” people to tidy up their houses or apartments.

She’s now created a separate Subscription Group called Organise My Home, which will give them access to “actionable checklists, tutorials, live videos” and more.

According to Facebook, Sarah is charging $14.99 per month to join the group.

“Since I started Declutter My Home, it’s been motivating and fulfilling to help others get on the path of clearing their homes of unnecessary clutter, and creating a safe and supportive space for people to come together around this common goal,” Sarah said.

“With the new Organise My Home Subscription Group, I will be able to provide this new community with more interactive ways to having an organised home like mini-projects, group challenges, trainings, and live Q&A, while still keeping the original group as a robust community for getting free advice and motivation.”

Another Subscription Group is Grown and Flown Parents: College Admissions and Affordability, which is a US college prep community that gives access to counsellors who help guide parents through the process.

There’s also Meal Planning Central Premium, which is a meal prep group that offers weekly meal plans and shopping lists.

Facebook says it is not taking a cut of revenue from Group admins during the initial trial.

Sunday, 24 June 2018

How To Check Facebook Access Token Validity 2018

A.o.A! We Never Needs To send our access token to anyone,Also We Never need an expired Facebook Access Token. We Just need to check our access token that how much time left to expire the Access token. I have An Method that am also using for check my Facebook access token.
So Without any time waste come to the topic lets get started the real method

Method

1: Login to your account
2: Go to To The access token debugger.
3: Paste Your Token here and hit the Debug Button
4: On the next screen, you will see your account details and its validity status.

Screen Shoots


How To Check Facebook Access Token Validity 2018

How To Check Facebook Access Token Validity 2018

Note: If You Have Any Problem Please Comment For Solution. Thanks For Visit Our Blog this is your blog.

Saturday, 9 June 2018

All in One Seo Pack Pro v2.7.1 - Nulled Script

All in One SEO Pack Pro is the popular WordPress plugin for managing the Search Engine Optimization of your website or blog. All in One SEO Pack is the most downloaded plugin for WordPress with over 14 million downloads to date. Chances are you’ve searched Google and found a website that’s running this powerful WordPress plugin.

All in One Seo Pack Pro v2.7.1 nulled script techsarmad.com

Demo:

http://semperplugins.com/plugins/all-in-one-seo-pack-pro-version

Download:

https://www.filecad.com/1Aev/All-in-One-SEO-Pack-Pro-v2.7.1.rar